مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج ماسکو کے دورے پر روانہ ہوں گے ماسکو کے بعد وہ برسلز کا دورہ بھی کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ کل جمعرات کو یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی دعوت پر بیلجيئم کا دورہ بھی کریں ۔اطلاعات کے مطابق ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات ، مشترکہ ایٹمی معاہدے اور بین الاقوامی امور پر روسی، فرانسیسی ، جرمنی اور برطانوی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔
![ایرانی وزیر خارجہ آج ماسکو کے دورے پر روانہ ہوں گے ایرانی وزیر خارجہ آج ماسکو کے دورے پر روانہ ہوں گے](https://media.mehrnews.com/d/2017/10/31/3/2620692.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج ماسکو کے دورے پر روانہ ہوں گے ماسکو کے بعد وہ برسلز کا دورہ بھی کریں گے۔
News ID 1877937
آپ کا تبصرہ